Traffic Violation Fee Increased 2024
Traffic Violation Fee Increased 2024

مورخہ 18.12.2023 سے ان ٹریفک خلاف ورزیوں میں جرمانے کی شرح میں اضافہ کر کے جرمانہ Rs.2000 روپے کر دیا گیا ھے.

(1) زیادہ دھواں چھوڑتی گاڑیاں

(2) ون وے کی خلاف ورزی

(3) بغیر لائسنس کے گاڑی چلانا

(4) غیر قانونی یا غلط پارکنگ کرنا